صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں بے گھر افراد کیلئے مکمل شدہ شیلٹر ہوم کی خصوصی ویڈیو جسکی کچھ دنوں میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان افتتاح کرینگے #kpkupdates KP Government has established 3 Shelter Homes in Khyber Pakhtunkhwa on the directions of Prime Minister Imran Khan. The Shelter Home on Pajagi Road, #Peshawar will be inaugurated by Prime Minister himself later this month. پشاور بھر سے بے گھر افراد کو رات کے قیام کی سہولت دی جائے گی۔ جو لوگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں انہیں شیلٹر ہوم کی سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کا اہم منصوبہ ہے وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور سوچ کے مطابق بے گھر افراد کو شیلٹر کی فراہمی کیلئے بہتر انتظام ہونا چاہئے صوبائی حکومت اس سلسلے میں پہلے سے موجود شیلٹر ہومز کو بھی بحال کر رہی ہے جبکہ پشاور میں تین نئے شیلٹر ہومز کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے ،یہ شیلٹر ہوم ان میں سے ایک ہے۔

536

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں بے گھر افراد کیلئے مکمل شدہ شیلٹر ہوم کی خصوصی ویڈیو جسکی کچھ دنوں میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان افتتاح کرینگے
#kpkupdates

KP Government has established 3 Shelter Homes in Khyber Pakhtunkhwa on the directions of Prime Minister Imran Khan. The Shelter Home on Pajagi Road, #Peshawar will be inaugurated by Prime Minister himself later this month.

پشاور بھر سے بے گھر افراد کو رات کے قیام کی سہولت دی جائے گی۔ جو لوگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں انہیں شیلٹر ہوم کی سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کا اہم منصوبہ ہے وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور سوچ کے مطابق بے گھر افراد کو شیلٹر کی فراہمی کیلئے بہتر انتظام ہونا چاہئے صوبائی حکومت اس سلسلے میں پہلے سے موجود شیلٹر ہومز کو بھی بحال کر رہی ہے جبکہ پشاور میں تین نئے شیلٹر ہومز کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے ،یہ شیلٹر ہوم ان میں سے ایک ہے۔