صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کاردگرگی پر دلچسپ بتصرہ میں حیران ہوں جن لوگوں نے 40 سال میں 4 دفعہ….

615

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کاردگرگی پر دلچسپ بتصرہ میں حیران ہوں جن لوگوں نے 40 سال میں 4 دفعہ….

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کاردگرگی پر دلچسپ بتصرہ
میں حیران ہوں جن لوگوں نے 40 سال میں 4 دفعہ چیف منسٹری کرنے 3 دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد بھی پرچی ہاتھ سے چھوڑی اور وہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی خفت اور شرمندگی کا باعث بنتا رہے تو اس کے اوپر تو کبھی کسی نے اس انداز سے تنقید نہیں کی اور ایک فرد جو پہلی دفعہ وزیر اعلی بنا ،تحصیل ناظم کے بعد پہلی دفعہ ایم پی اے بن کے وزیر اعلی بن کر سارے معاملات کو اچھی طرح چلا رہا ہوں تو اس کی کارکردگی کے خلاف واویلا کرنا انتہائی غلط ہے