ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان کا تحریک انصاف کو متحرک کرنے کا فیصلہ
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان کا تحریک انصاف کو متحرک کرنے کا فیصلہ ، تنظیم سازی سے پارٹی قیادت اور کارکنوں میں دوریاں ختم جائیں ،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت