عثمان ڈار کا مریم نواز کو منہ توڑ جواب۔

1627

عثمان ڈار کا مریم نواز کو منہ توڑ جواب۔

مریم نواز کا یہ کہنا کہ خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ پڑیں گے یہ ان کو آئندہ الیکشن میں پتہ چل جائے گا، ان کو میرے حلقے میں امیدوار نہیں ملے گا۔۔ – عثمان ڈار کا مریم نواز کو منہ توڑ جواب۔