عرب نیوز کا بڑا دعوی، سعودی عرب کی بڑی تیل کی کمپنی آرمکو پاکستان میں 15 ارب ڈالر کی ریفائنری لگائے گی
[عرب نیوز کا بڑا دعوی، سعودی عرب کی بڑی تیل کی کمپنی آرمکو پاکستان میں 15 ارب ڈالر کی ریفائنری لگائے گی]
عمران خان کی دوستانہ خارجہ پالیسی کے ثمرات سامنے آنے لگ گئے،سعودی ولی عہد کا جلد پاکستان دورہ متوقع دورہ کے حوالے سے عرب نیوز نے اہم معلومات بتا دی