علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور بوہرا جماعت کا عمران خان کی حمایت کا اعلان (23.07.18) – Insaf Tv

653

علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور بوہرا جماعت کا عمران خان کی حمایت کا اعلان (23.07.18)

علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور بوہرا جماعت کا عمران خان کی حمایت کا اعلان (23.07.18)

کراچی: بوہرا جماعت کے عامل شیخ ابی زر کا اپنی برادری سمیت عمران خان کی حمایت کا اعلان، نیز نامور عالم دین، علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے عمران خان کی حمایت کردی، قائداعظم اور بھٹو کے بعد عمران خان کو لیڈر قراد دے دیا۔

#Karachi #AbSirfImranKhan #PTI