عمران خان دل سے بات کررہے تھے ان کی بات میں کہیں بناوٹ – Insaf Tv

1650

عمران خان دل سے بات کررہے تھے ان کی بات میں کہیں بناوٹ

عمران خان دل سے بات کررہے تھے ان کی بات میں کہیں بناوٹ، سیاست نظر نہیں آرہی تھی۔ عمران خان ایک سچے پاکستانی رہنما کی حیثیت سے بات کررہے تھے اور وہ ہر پاکستانی سے متاثر تھے – کامران خان کا عمران خان کے خطاب پر تبصرہ