عمران خان کا وہ وعدہ جس میں انہوں نے کرپشن کے خلاف اعلان جنگ کیا تھا، پورا کر دکھایا

1546

عمران خان کا وہ وعدہ جس میں انہوں نے کرپشن کے خلاف اعلان جنگ کیا تھا، پورا کر دکھایا

سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے!
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردوں کے ستارے
ناپید ترے بحرِ تخیّل کے کنارےپہنچیں گے
فلک تک تری آہوں کے شرارے
!تعمیرِ خودی کر، اثر اہِ رسا دیکھ خورشیدِ جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں

عمران خان کا وہ وعدہ جس میں انہوں نے کرپشن کے خلاف اعلان جنگ کیا تھا، پورا کر دکھایا۔ اس جدوجہد مسلسل میں پاکستانی عوام کو خواب غفلت سے جگایا انہیں اپنے حقوق کی جنگ لڑنے اور اپنے فرائض کی ادائیگی کرنے پر بھرپور زور دیا۔محب وطن پاکستانی عوام اپنے قائد کے ساتھ اس سعی میں ڈٹی رہی بلاآخر کرپٹ حکمران کو تاحیات نااہل کرنے میں کامیاب ہوگئ۔

آئیے پاکستان میں امیر و غریب کے دہرے معیار کو ختم کریں اور تحریک انصاف کی اس جدوجہد میں ساتھ دیتے ہوئے 29 اپریل کو لاہور میں مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں بھرپور شرکت کرکے اپنے محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت پیش کریں

#دو_نہیں_ایک_پاکستان