فواد چوہدری اپنے خلاف جعلی گرافکس کے خلاف خود میدان میں آگئے.. – Insaf Tv

1581

فواد چوہدری اپنے خلاف جعلی گرافکس کے خلاف خود میدان میں آگئے..

فواد چوہدری اپنے خلاف جعلی گرافکس کے خلاف خود میدان میں آگئے۔ ن لیگ والے مجھ سے منسوب کرکے مختلف مذہبی شخصیات کے حوالے سے جھوٹے گرافکس اور پراپیگنڈا پھیلا رہی ہے۔ کبھی کسی ایک مکتب فکر کے عالم دین کو گھسٹیا جاتا ہے تو کبھی کسی دوسرے مکتب فکر کے عالم دین کو۔