لاہور: رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی پریس کانفرنس – Insaf Tv

609

لاہور: رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی پریس کانفرنس

لاہور: رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی پریس کانفرنس (25.06.18)

‏لاہور: احتساب کےعمل کی شفافیت کیلیے سب کا احتساب ضروری ہے، فواد چودھری

‏نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فراڈ کا شکار ہونیوالے دھکے کھا رہےہیں، فواد چودھری

‏تحریک انصاف متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، فواد چودھری

‏نوازشریف کی نئی پراپرٹیز کے بارے میں انکشاف ہواہے، فواد چودھری

‏نوازشریف اور ان کا خاندان کرپشن کی ایک بہت بڑی داستان ہیں، فواد چودھری

‏اینٹ اٹھاؤ تو نوازشریف کی جائیداد نکل آتی ہے، فواد چودھری

‏کیا ایک خاندان کو اجازت دی جاسکتی ہےکہ 30 ہزارکروڑ روپے اٹھا کر باہر لے جائے، فواد چودھری

‏عمران خان اور تحریک انصاف کلثوم نواز کی صحت کیلیے دعاگو ہیں، فواد چودھری

‏بے شرمی کی اگر تصویر دیکھنی ہو تو اسحاق ڈار کو دیکھ لیں ، فواد چودھری

‏اسحاق ڈار 6 ہزار کروڑ کی کرپشن میں ملوث ہیں ، فواد چودھری

‏اسحاق ڈار کو شاہد خاقان عباسی نے اپنے طیارے میں فرار کرایا، فواد چودھری

‏شہبازشریف نے کمپنیز کا ڈھکوسلا بنایا تھا، فواد چودھری

‏تمام کمپنیوں میں کرپشن سامنے آئی ہے ، فواد چودھری

جی ٹی روڈ پر بیوروکریٹس کی تعیناتیاں ہوئی ہیں، فواد چودھری

‏نگراں حکومت نےتبادلوں سےقبل لگتاہےہوم ورک نہیں کیا،فواد چودھری

‏لاہور:کرپشن میں ملوث افسران کو ڈی سی لگادیا گیا ہے،فواد چودھری

‏لاہور:ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر رانجھا کو ہٹایا نہیں گیا،فواد چودھری

‏اہم پوزیشن پرتعینات افسروں کے بارےمیں سب کوعلم ہے،فواد چودھری

‏نوازشریف کے گھر کےلوگوں سےمشورےلےکرتعیناتیاں کی گئیں،فواد چودھری

‏بیورو کریسی کے ٹرانسفرز اور پوسٹنگ کو ہم مسترد کرتے ہیں ،فواد چودھری

‏زیادہ عرصے سےتعینات افرادکودوسرےصوبوں میں نہیں بھجوایاگیا،فواد

‏لاہور:سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی یہی حال ہے،فواد چودھری

‏لاہور:متعلقہ آئی جیز اور چیف سیکریٹری نظر ثانی کریں،فواد چودھری

‏مطالبہ کرتے ہیں پولنگ کا وقت صبح 7 بجے سے رات 8 بجے تک ہو، فواد چودھری

‏رانامقبول اور ذوالفقارچیمہ نوازشریف کے گھر کے لوگ ہیں، فواد چودھری

‏تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم مکمل ہوچکی ہے، فواد چودھری