لگتا ہے ہر کام چیف جسٹس کو ہی کرنا پڑے گا. ن لیگ نے تو ہر چیز کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے.
لگتا ہے ہر کام چیف جسٹس کو ہی کرنا پڑے گا. ن لیگ نے تو ہر چیز کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے.
چیف جسٹس نے اشتہاری اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک کو فوری طور پر عوام کے لئے کھولنے کی ہدایت۔ اسحاق ڈار کے گھر کے لئیے بنائی گئی سڑک بھی ختم کرنے کا حکم دے دیا.