ماشاءاللہ یہ صاحب ن لیگ کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ عقل انکی سبحان اللہ. – Insaf Tv

769

ماشاءاللہ یہ صاحب ن لیگ کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ عقل انکی سبحان اللہ.

ماشاءاللہ یہ صاحب ن لیگ کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ عقل انکی سبحان اللہ.

سوال گندم، جواب چنا۔۔۔اینکر کے سوالات کرنے پر شہباز شریف آئیں بائیں شائیں کرنے لگے، اور موصوف کی عقل کا معیار کا اندازہ لگائیں، کہتے ہیں ہم نے غیر ہنر مند مزدور مشرق وسطی بھیجے۔ کوئی عقل کرائے ان کو کہ حضور والا آپ نے اس ملک میں ایسے حالات ہی کیوں رکھے کہ بیچارا مزدور ملک میں روزگار نہیں پاسکا، اور اب آپ چاہتے ہیں کہ وہ ملک سے باہر جائے کیونکہ آپ روزگار پیدا ہی نہیں کرسکتے؟ اور دوسری طرف ہے عمران خان جو ملک میں روزگار کے بیش بہا مواقع پیدا کرنے کی بات کرتا ہے۔