مثال، کوٹ ادو کے سرکاری اسپتال کے یہ مناظر جہاں مریضوں کے لواحقین اپنے پیاروں کے پہلے علاج کے لیے لڑ رہے ہیں۔ – Insaf Tv

677

مثال، کوٹ ادو کے سرکاری اسپتال کے یہ مناظر جہاں مریضوں کے لواحقین اپنے پیاروں کے پہلے علاج کے لیے لڑ رہے ہیں۔

جب عام لوگوں کو انکے حقوق سے محروم رکھا جائے تو وہ بیچارے معصوم اور بیوقوف لوگ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے سے ہی لڑپڑتے ہیں اور معاشرہ افراتفری کا شکار ہوجاتا ہے۔
مثال، کوٹ ادو کے سرکاری اسپتال کے یہ مناظر جہاں مریضوں کے لواحقین اپنے پیاروں کے پہلے علاج کے لیے لڑ رہے ہیں۔