مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

668

“ہم نہیں چاہتے کہ رنگوں کی وجہ سے محکمہ تعلیم متنازعہ بنے. یہ سکول اور ادارے عوام کے ہی ہیں. یہ لوگو صوبے کے عوام کو نہیں پسند لوگو تبدیل کرنے کے لئے کمیٹی بھی بنائی ہے. نئے لوگو کے ساتھ نیا نعرہ بھی درج کریں گے. — مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش
(29.09.18)

#KPEducation #ZiaUllahBangash