مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا کوہاٹ کی عوام اور نوجوانوں سے کوہاٹ میں بہترین کھیل کی سہولیات کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ ضیاء اللہ بنگش نے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کو دورہ کیا اور جاری کام کا معائنہ کیا۔ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس پر کام تیزی سے جاری ہے، افتتاح بہت جلد کیا جائے گا۔ منصوبے پر 25 کروڑ لاگت آئے گی۔ #KPKUpdates #ZiaUllahBangash #Kohat

512

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا کوہاٹ کی عوام اور نوجوانوں سے کوہاٹ میں بہترین کھیل کی سہولیات کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے۔

ضیاء اللہ بنگش نے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کو دورہ کیا اور جاری کام کا معائنہ کیا۔ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس پر کام تیزی سے جاری ہے، افتتاح بہت جلد کیا جائے گا۔ منصوبے پر 25 کروڑ لاگت آئے گی۔

#KPKUpdates #ZiaUllahBangash #Kohat