مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کا دورہ۔ شمالی وزیرستان کے عوام کی جانب سے مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی آمد پر زبردست استقبال۔ ضیاء اللہ بنگش نے شمالی وزیرستان میں دیگر سرکاری سکولوں کا افتتاح کیا اور سکولوں کا دورہ کیا۔ ضیاء اللہ بنگش نے تعلیمی افسران سے وزیرستان میں تعلیمی صورتحال اور مسائل پر بریفنگ لی۔\n\nضیاء اللہ خان بنگش کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پہلی بار کھلی کچہری کا انعقاد، علاقہ عمائدین کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیے\n\nمشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے وکیل کلے شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول، دبک کوٹ شیرا تالا شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ ہائی سکول، کوٹ محمد خان شیرا تالہ شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ مڈل سکول کا افتتاح کیا۔\n\nوزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قبائلی اضلاع پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nوزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام مزید بہتر کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nاساتذہ کی حاضری سے متعلق کافی شکایات موصول ہوئیں، قبائلی اضلاع میں انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی توسیع کی، مزید مانیٹرنگ سٹاف کی بھرتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا قبائلی اضلاع کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان جلد کرے گی، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع کی عوام داخلہ مہم 2019 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تمام بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود سمیت تمام وزراء بھرپور توجہ دے رہے ہیں، قبائلی اضلاع کو صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ترقی دیں گے، ضیاء اللہ بنگش کا کھلی کچہری سے خطاب\n(28.04.19)

605

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کا دورہ۔ شمالی وزیرستان کے عوام کی جانب سے مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی آمد پر زبردست استقبال۔ ضیاء اللہ بنگش نے شمالی وزیرستان میں دیگر سرکاری سکولوں کا افتتاح کیا اور سکولوں کا دورہ کیا۔ ضیاء اللہ بنگش نے تعلیمی افسران سے وزیرستان میں تعلیمی صورتحال اور مسائل پر بریفنگ لی۔

ضیاء اللہ خان بنگش کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پہلی بار کھلی کچہری کا انعقاد، علاقہ عمائدین کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیے

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے وکیل کلے شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول، دبک کوٹ شیرا تالا شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ ہائی سکول، کوٹ محمد خان شیرا تالہ شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ مڈل سکول کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قبائلی اضلاع پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

وزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام مزید بہتر کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

اساتذہ کی حاضری سے متعلق کافی شکایات موصول ہوئیں، قبائلی اضلاع میں انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی توسیع کی، مزید مانیٹرنگ سٹاف کی بھرتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا قبائلی اضلاع کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان جلد کرے گی، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع کی عوام داخلہ مہم 2019 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تمام بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں، ضیاء اللہ بنگش

قبائلی اضلاع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود سمیت تمام وزراء بھرپور توجہ دے رہے ہیں، قبائلی اضلاع کو صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ترقی دیں گے، ضیاء اللہ بنگش کا کھلی کچہری سے خطاب
(28.04.19)