مضبوط اپوزیشن کی وجہ سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہم پہلے بھی کے پی کے میں مضبوط اپوزیشن کا سامنا کر چکے ہیں

592

مضبوط اپوزیشن کی وجہ سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہم پہلے بھی کے پی کے میں مضبوط اپوزیشن کا سامنا کر چکے ہیں

“مضبوط اپوزیشن کی وجہ سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہم پہلے بھی کے پی کے میں مضبوط اپوزیشن کا سامنا کر چکے ہیں، ہم نے 5 سال گزار لئے اور دوتہائی اکثریت لیکر واپس آگئے”۔ اسد عمر کا پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم ایم اے کے یک جان دوقالب ہونے پر تبصرہ