مملکت پاکستان کے نام!\n\nہم نے روندا ہے بیابانوں کو صحراؤں کو\nہم ہیں جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں\nہم سے واقف ہیں یہ دریا یہ سمندر یہ پہاڑ\nہم نئے رنگ سے تاریخ کو دہراتے ہیں..!!\n\nاے وطن تو جب جب پکارے گا تجھے یہ جانباز اپنی جان کی بازی لگاتے نظر آئیں گے، اس پاکستانی قوم کی رگوں میں جو جوشیلا خون دوڑ رہا ہے اس کی سنہری داستان سے تاریخ تو بھری پڑی ہے لیکن یہ تجھ سے ہمارا وعدہ ہے کہ آنے والی نسلیں بھی دنیا کے نقشے پر تیرا ستارہ چمکائیں گی۔اس مٹی کا خمیر عظمت و شجاعت کی گواہی دیتا ہے،اے ارض پاک تیرا یہ پرچم سب پرچموں میں بلند رہے گا

825

مملکت پاکستان کے نام!

ہم نے روندا ہے بیابانوں کو صحراؤں کو
ہم ہیں جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں
ہم سے واقف ہیں یہ دریا یہ سمندر یہ پہاڑ
ہم نئے رنگ سے تاریخ کو دہراتے ہیں..!!

اے وطن تو جب جب پکارے گا تجھے یہ جانباز اپنی جان کی بازی لگاتے نظر آئیں گے، اس پاکستانی قوم کی رگوں میں جو جوشیلا خون دوڑ رہا ہے اس کی سنہری داستان سے تاریخ تو بھری پڑی ہے لیکن یہ تجھ سے ہمارا وعدہ ہے کہ آنے والی نسلیں بھی دنیا کے نقشے پر تیرا ستارہ چمکائیں گی۔اس مٹی کا خمیر عظمت و شجاعت کی گواہی دیتا ہے،اے ارض پاک تیرا یہ پرچم سب پرچموں میں بلند رہے گا