مُلکی حالیہ معاشی صورتحال پر سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کا تبصرہ

692

مُلکی حالیہ معاشی صورتحال پر سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کا تبصرہ

[مُلکی حالیہ معاشی صورتحال پر سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کا تبصرہ]
پاکستان صحیح سمت کی جانب گامزن ہوچکا ہے،اور 2019 میں پاکستان سرمایہ کاری کے لیے موزوں ترین مُلک ہوگا،اُسکے علاوہ ہاوسنگ کا منصوبہ بھی پاکستانی معیشت کے لیے انتہائی فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی طرف سے حالیہ حکومت پر اس بات پر تنقید کرنا کا وہ معیشت کا بیڑا غرق رہے ہیں یہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے،سلمان شاہ نے حقائق کے ساتھ سابقہ حکومت کی نااہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا