میرپورخاص سول ہسپتال میں کھان کا رہائشی ہاری غلام قادر اپنی ۱۵ سالہ بیٹی کی لاش ہاتھوں میں لیئے ہسپتال میں دوڑتا رہا

744

میرپورخاص سول ہسپتال میں کھان کا رہائشی ہاری غلام قادر اپنی ۱۵ سالہ بیٹی کی لاش ہاتھوں میں لیئے ہسپتال میں دوڑتا رہا

میرپورخاص سول ہسپتال میں کھان کا رہائشی ہاری غلام قادر اپنی ۱۵ سالہ بیٹی کی لاش ہاتھوں میں لیئے ہسپتال میں دوڑتا رہا، لیکن سول ہسپتال میں کوئی اسٹریچر، وارڈ بوائے، ڈسپینسر یا ڈاکٹر موجود نہیں تھا، اس غریب کی بے بسی کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سندھ کتنا تبدیل ہوا ہے۔