مینارِ پاکستان تحریکِ انصاف کے جھنڈوں سے سج گیا

1947

مینارِ پاکستان تحریکِ انصاف کے جھنڈوں سے سج گیا

مینارِ پاکستان تحریکِ انصاف کے جھنڈوں سے سج گیا، 29 اپریل جلسے کے حوالے سے تحریکِ انصاف کی تمام تر تیاریاں مکمل، انشاءاللہ 29 اپریل کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا،
#دو_نہیں_ایک_پاکستان