میں پرویز رشید کی کوئی بات نہیں سننا چاہتا، اس شخص کو ملکی سالمیت داؤ پر لگانے پر نکالا گیا

1711

میں پرویز رشید کی کوئی بات نہیں سننا چاہتا، اس شخص کو ملکی سالمیت داؤ پر لگانے پر نکالا گیا

میں پرویز رشید کی کوئی بات نہیں سننا چاہتا، اس شخص کو ملکی سالمیت داؤ پر لگانے پر نکالا گیا، یہ عجیب ووٹ، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی تضحیک ہے کہ یہ لوگ نا اہل شخص کو وزیراعظم اور پارٹی سربراہ مانتے ہیں، ہم عدلیہ کے ساتھ ہیں۔ سینئر مرکزی نائب صدر علی زیدی