نئے اسلام آباد ائیرپورٹ میں بڑے گھپلوں کا معاملہ. – Insaf Tv

637

نئے اسلام آباد ائیرپورٹ میں بڑے گھپلوں کا معاملہ.

نئے اسلام آباد ائیرپورٹ میں بڑے گھپلوں کا معاملہ.
چیف جسٹس نے اب تک آنے والی لاگت کی تفصیلات مانگ لیں.. ایم ڈی پی آئی اے اور اسٹیشن مینیجر بھی طلب.
ن لیگ اور پیپلز پارٹی.کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے.