نابینا افراد کو نوکریوں کا مطالبہ کرنے پہ ان پہ لاتوں، گھونسوں، تھپڑوں اور ڈنڈوں کی بارش کر رہے ہیں.

1593

نابینا افراد کو نوکریوں کا مطالبہ کرنے پہ ان پہ لاتوں، گھونسوں، تھپڑوں اور ڈنڈوں کی بارش کر رہے ہیں.

یہ کشمیر یا شام کے مناظر نہیں، یہ لاہور میں پنجاب پولیس کے اہلکار نابینا افراد کو نوکریوں کا مطالبہ کرنے پہ ان پہ لاتوں، گھونسوں، تھپڑوں اور ڈنڈوں کی بارش کر رہے ہیں.
خود کو خادمِ اعلٰی کہلوانے والے کا اصل چہرہ جو پہلے نابینا افراد پہ پنجاب پولیس کے غنڈوں کو بلوا کر ان پہ تشدد کرواتا ہے اور پھر انہیں تھانے میں بند کروا دیتا ہے.