نوازشریف کے دور میں خارجہ پالیسی کے بحران کی وجہ سے پاکستان کو مشکلات کا سامنا تھا
نوازشریف کے دور میں خارجہ پالیسی کے بحران کی وجہ سے پاکستان کو مشکلات کا سامنا تھا، عمران خان کے جیتتے ہی دنیا کے بڑے بڑے ممالک کے سفیر خصوصی پیغامات بھیج رہے ہیں، مزید جانیے کامران خان کی زبانی-
#PrimeMinisterImranKhan