نواز شریف جھولی پھیلا کر کھڑا ہو جائے اور کہے مجھے اللہ کے نام پر دو تو کوئی نہیں دے گا

1969

نواز شریف جھولی پھیلا کر کھڑا ہو جائے اور کہے مجھے اللہ کے نام پر دو تو کوئی نہیں دے گا

“نواز شریف جھولی پھیلا کر کھڑا ہو جائے اور کہے مجھے اللہ کے نام پر دو تو کوئی نہیں دے گا، زرداری کھڑا ہو جائے تو کوئی نہیں دے گا کیونکہ لوگ اعتبار نہیں کرتے۔” عمران خان پر تنقید کرنے پر اوریا مقبول ن لیگ پر برس پڑے