[نواز شریف کی صحت کے معاملے پر سیاست کرنے پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا]\nکیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان بھر میں کتنے قیدی اس وقت خطرناک بیماریوں کا شکار ہیں،اور پچھلے سال کم سے کم 24 لوگ جیلوں میں ناکافی علاج کی وجہ سے مرگئے،کیا وہ پاکستانی نہیں کیا اُنکا علاج حق نہیں بنتا؟غریبوں کی صحت پر آج تک کسی ٹی وی چینل نے کوئی پروگرام کیا؟وہ کہتے ہیں کہ مال اور اولاد شخص کے لیے آزمائش ہوتی ہے،نواز شریف کے ساتھ وہی کچھ ہورہا ہے اُنکے لیے دونوں چیزیں بُہت بڑی آزمائش بن گئی ہیں\n#PMLNExposed

602

[نواز شریف کی صحت کے معاملے پر سیاست کرنے پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا]
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان بھر میں کتنے قیدی اس وقت خطرناک بیماریوں کا شکار ہیں،اور پچھلے سال کم سے کم 24 لوگ جیلوں میں ناکافی علاج کی وجہ سے مرگئے،کیا وہ پاکستانی نہیں کیا اُنکا علاج حق نہیں بنتا؟غریبوں کی صحت پر آج تک کسی ٹی وی چینل نے کوئی پروگرام کیا؟وہ کہتے ہیں کہ مال اور اولاد شخص کے لیے آزمائش ہوتی ہے،نواز شریف کے ساتھ وہی کچھ ہورہا ہے اُنکے لیے دونوں چیزیں بُہت بڑی آزمائش بن گئی ہیں
#PMLNExposed