نواز شریف کے احتساب اور لوٹی دولت کے واپس کرنے کے فیصلے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ – Insaf Tv

715

نواز شریف کے احتساب اور لوٹی دولت کے واپس کرنے کے فیصلے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ NA243 اور NA244 کے سنگم، جوہر چورنگی پر، نواز شریف کے احتساب اور لوٹی دولت کے واپس کرنے کے فیصلے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #Karachi #GE18 #PanamaPapers