نہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے نہ ہی بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں۔

935

نہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے نہ ہی بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں۔

نہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے نہ ہی بجلی اور کھاد کی قیمتوں میں۔ غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ البتہ ان شعبوں میں ن لیگ کی حکومت جو تباہی مچا کر اور جو اضافے منظور کر کے گئی ہے اس کا جائزہ ضرور لیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پریس کانفرنس