ورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ خزانے پر بوجھ بن گیا

1703

ورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ خزانے پر بوجھ بن گیا

ورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ خزانے پر بوجھ بن گیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے مزید ایک ارب سات کروڑ روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے۔ سست روی اور ناقص حکمت عملی کے باعث لاگت میں اضافہ، 165 ارب کی لاگت سے شروع کیئے گیئےمنصوبہ کی اصل لاگت 250 ارب تک پہنچ گئی۔
#PMLNExposed