وزراء اور ارکان اسمبلی عوام کے دکھ درد میں شریک ہوں اور ان کے مسائل حل کریں….
وزراء اور ارکان اسمبلی عوام کے دکھ درد میں شریک ہوں اور ان کے مسائل حل کریں، جانتا ہوں کہ مشکل حالات میں حکومت سنبھالی ہے لیکن آئندہ چند ماہ میں واضح تبدیلی دیکھنے کو ملے گی! وزیراعظم عمران خان