وزیراعظم عمران خان سے آئی بی ایم کینیا کے سینئر ریسرچ مینجر ڈاکٹر چیریٹی وایوا کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آئی بی ایم کینیا کے سینئر ریسرچ مینجر ڈاکٹر چیریٹی وایوا کی ملاقات، ملاقات میں کاروباری سرگرمیوں کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا (29.01.19)