وزیراعظم عمران خان نے سیاسی اور سفارتی میدان میں شاندار چھکا لگا کر لوگوں کے دل جیت لئے

574

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی اور سفارتی میدان میں شاندار چھکا لگا کر لوگوں کے دل جیت لئے

[ وزیراعظم عمران خان نے سیاسی اور سفارتی میدان میں شاندار چھکا لگا کر لوگوں کے دل جیت لئے ]

گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی غیر مشروط رہائی کے اعلان نے پوری دنیا کے تھنک ٹینکز کے ساتھ ساتھ بھارتی صحافیوں، دانشوروں اور صاحب فہم افراد کو وزیراعظم عمران خان کی امن پسندی اور دوراندیشی کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا، ملکی اور غیر ملکی سطح پر وزیراعظم کی زبردست پذیرائی۔
#PMIKTheStatesman #PrimeMinisterImranKhan #PakistanZindabad