وزیراعظم عمران خان کا نعیم رشید کی اہلیہ کے پیغام پر ٹویٹ…

539

وزیراعظم عمران خان کا نعیم رشید کی اہلیہ کے پیغام پر ٹویٹ…

[وزیراعظم عمران خان کا نعیم رشید کی اہلیہ کے پیغام پر ٹویٹ]

وزیراعظم عمران خان کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ‏نعیم راشد شہید کی اہلیہ کے ان الفاظ سے عالم اسلام اور غیر اسلامی دنیا سب پر اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہئیے۔

‏یہ عقدہ بھی کھل جانا چاہئیے کہ اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان انسانوں کی کایا پلٹتے ہوئے کیسے انہیں تقویت بخشتا اور محبت آشنا کرتا ہے کہ وہ خود سے اپنے پیاروں کو چھین لینے والے سفاک قاتل اور دہشت گرد کے بارے میں بھی دل میں رحم سنبھال رکھتے ہیں۔
(20.03.2019)
#PrimeMinisterImranKhan