وزیراعظم عمران خان کا کرائسٹ چرچ دہشتگرد حملے کے حوالے سے اہم ٹویٹ…

601

وزیراعظم عمران خان کا کرائسٹ چرچ دہشتگرد حملے کے حوالے سے اہم ٹویٹ…

[وزیراعظم عمران خان کا کرائسٹ چرچ دہشتگرد حملے کے حوالے سے اہم ٹویٹ]

وزیراعظم عمران ‏خان کا کہنا تھاکہ ہم کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملے کی زد میں آنے والے پاکستانیوں کے اہل خانہ کو مکمل معاونت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔پاکستان کو میاں نعیم رشید پر فخر ہے جنہوں نے سفید فام دہشت گرد پر قابو پانے کی کوشش میں جام شہادت نوش کیا۔ انکے حوصلے کو قومی انعام کیساتھ یادگار بنایا جائے گا۔
#ChristchurchTerrorAttack
#PrimeMinisterImranKhan