وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں ریونیو اکٹھا کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا…
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں ریونیو اکٹھا کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس وصولیوں کے لئے جدید طریقے بروئے کار لانے، ٹیکس کا دائرہ بڑھانے اور ٹیکس دہندگان کے لئے سہولیات پیدا کرنے کی ہدایت کی۔(19.02.19)