وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترسیلات زر کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا….

596

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترسیلات زر کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا….

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترسیلات زر کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو اثاثہ قرار دیتے ہوئے اپنے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار عباس بخاری کو ہدایت کی کہ ایسی پالیسیاں اپنائی جائیں جن سے سمندر پار پاکستانیوں کے خاندانوں کو صحت، تعلیم اور دیگر سہولیات فراہم ہوں۔(26.02.19)