وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں ریشم سازی کی صنعت کیلئے ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے طریقہ کار کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ کو ریشم کے کیڑوں کی پرورش اور ریشم سازی کی صنعت کے فروغ کیلئے بریفنگ دی گئی۔\n#PTI #Punjab #Forestday

631

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں ریشم سازی کی صنعت کیلئے ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے طریقہ کار کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ کو ریشم کے کیڑوں کی پرورش اور ریشم سازی کی صنعت کے فروغ کیلئے بریفنگ دی گئی۔
#PTI #Punjab #Forestday