وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا میانوالی میں سہولیات کی کمی کو پورا کرنے کا اعلان
[وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا میانوالی میں سہولیات کی کمی کو پورا کرنے کا اعلان]
2 نئے ریسکیو سینٹرز کے علاوہ کئی بڑے منصوبوں کا اعلان۔۔
اس موقع پر وزیراعلی پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میانوالی میں سہولیات کی کمی کو ہر ممکن طور پر پورا کریں گے