وزیرِاعظم عمران خان وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ گئے

738

وزیرِاعظم عمران خان وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ گئے

وزیرِاعظم عمران خان وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ گئے، وزیرِاعظم آج قوم سے خطاب کریں گے اور 100 دن کے پروگرام پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
#PrimeMinisterImranKhan