وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات\n\nقومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کے حوالہ سے بات چیت\n\nقومی اسمبلی اجلاس کے دوران ماحول کو بہتر بنانے پر بھی بات ہوئی\n\nقانون سازی سے متعلقہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا\n\nوزیر اعظم نے قومی اسمبلی کی زرعی اجناس پر خصوصی کمیٹی کے قیام کو سراہا\n\nکمیٹی کے قیام سے کاشتکاروں کے مسائل کے حل تلاش کرنے میں مدد ملے گی، وزیر اعظم\n\nمعذور افراد کو تعلیم اور ملازمتوں کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے بھی قانون سازی کی جائے گی، اسپیکر

643

وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کے حوالہ سے بات چیت

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ماحول کو بہتر بنانے پر بھی بات ہوئی

قانون سازی سے متعلقہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کی زرعی اجناس پر خصوصی کمیٹی کے قیام کو سراہا

کمیٹی کے قیام سے کاشتکاروں کے مسائل کے حل تلاش کرنے میں مدد ملے گی، وزیر اعظم

معذور افراد کو تعلیم اور ملازمتوں کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے بھی قانون سازی کی جائے گی، اسپیکر