وزیر اعظم عمران خان نے جب ایک بوڑھی عورت کی فریاد سُنی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

664

وزیر اعظم عمران خان نے جب ایک بوڑھی عورت کی فریاد سُنی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

[ریاست ہوگی ماں کے جیسی، صرف دعوے نہیں ایسا سچ میں کردکھایا وزیر اعظم عمران خان نے جب ایک بوڑھی عورت کی فریاد سُنی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی]

وزیراعظم عمران خان نے بوڑھی خاتون کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا،بے سہارا بوڑھی ماں کی فریاد سن لی فوری طور پر مدد دینے کے احکامات جاری، وزیر اعظم نے ویڈیو کال کے زریعے بزرگ خاتون سے خود بات بھی کی ،آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہونے دیں گے، آپ کی ہر ضرورت پوری کی جائے گی، سوشل میڈیا پر آپ کی ویڈیو دیکھی، بہت دکھ ہوا،ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، گھر اور بنیادی سہولیات فراہم کریں گے، وزیراعظم