وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عید کے روز ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کو خصوصی عید مبارکباد

1514

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عید کے روز ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کو خصوصی عید مبارکباد

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عید کے روز ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کو خصوصی عید مبارکباد

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا بطور خاص محکمہ صحت، پولیس، لوکل گورنمنٹ ہسپتالوں کے عملے کی دوران عید ڈیوٹی دینے کا شکریہ

ہم ان تمام سرکاری ملازمین کے مشکور ہیں جو اس وقت عوام کی خدمت کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ محمود خان

عید کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی دینے والے اہلکار صحیح معنوں میں عید قربان کا حق ادا کر رہے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا

فرائض کی بجا آوری کو عید کے تمام دنوں میں عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔ وزیر اعلی کی ہدایت

واضح رہے کہ دوران عید مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کی ایمرجنسی سروسز میں ڈیوٹی دینے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی

عید کی تمام چھٹیوں میں مختلف محکموں کے ملازمین کا ڈیوٹی پر موجود رہنے پر وزیر اعلی کی جانب سے انعام دیا جائے گا۔ ترجمان وزیر اعلی

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کے منسوخی کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان وزیر اعلی