وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حُسین سے ملاقات…

1444

وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حُسین سے ملاقات…

وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حُسین سے ملاقات، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان وسائل کی دولت سے مالا مال ہے،تمام اکائیاں مل کر ترقی کرئیں گی تو مُلک ترقی کرے گا،اسکے علاوہ مُلاقات میں دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا