وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ٹین بلین ٹری سونامی کے سلسلے میں پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور میں پودا لگایا

598

وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ٹین بلین ٹری سونامی کے سلسلے میں پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور میں پودا لگایا

وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ٹین بلین ٹری سونامی کے سلسلے میں پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور میں پودا لگایا، اس دوران خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر برائے جنگلات اشتیاق ارمڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
#PTI #Plant4Pakistan