ٹینڈر ووٹ کیا ہے ضروری ہدایت براۓ ووٹر (لازمی پڑھیں) اگر آپ ووٹ ڈالنے جائیں اور آپکو پتا چلے کہ آپ کا ووٹ پہلے سے ڈالا جاچکا ہے تو اس صورت میں آپ کیا کریں گے؟ الیکشن کمیشن نے اس بار آپ کو ٹینڈر ووٹ کی سہولت دی ہے یعنی اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور آپ کے انگوٹھے پر نشان بھی نہیں اس صورت میں آپ پولنگ عملے کو بتائیں کہ یہ ووٹ میری طرف سے نہیں ڈالا گیا یہ جعلی ووٹ ہے۔ ایسی صورت میں پولنگ عملہ آپکی تصدیق کرکے آپ سے ٹینڈر ووٹ لے گا جو بعد ازاں الگ کاؤنٹ کیا جاۓ گا۔ اپنی نظروں کے سامنے ٹینڈر لسٹ میں اپنا نام ڈلوائیں اپنا ووٹ کاسٹ کریں اور پرانا ڈالا گیا جعلی ووٹ الیکشن عملے سے انکی لسٹ میں ہائی لائٹ کروائیں تاکہ آپکا ووٹ ضائع یا جعلی ہونے سے بچ سکے۔ تمام احباب یہ معلومات سب سے ضرور شیئر کریں۔ – Insaf Tv

1123

ٹینڈر ووٹ کیا ہے
ضروری ہدایت براۓ ووٹر
(لازمی پڑھیں)

اگر آپ ووٹ ڈالنے جائیں اور آپکو پتا چلے کہ آپ کا ووٹ پہلے سے ڈالا جاچکا ہے تو اس صورت میں آپ کیا کریں گے؟

الیکشن کمیشن نے اس بار آپ کو ٹینڈر ووٹ کی سہولت دی ہے یعنی اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور آپ کے انگوٹھے پر نشان بھی نہیں اس صورت میں آپ پولنگ عملے کو بتائیں کہ یہ ووٹ میری طرف سے نہیں ڈالا گیا یہ جعلی ووٹ ہے۔ ایسی صورت میں پولنگ عملہ آپکی تصدیق کرکے آپ سے ٹینڈر ووٹ لے گا جو بعد ازاں الگ کاؤنٹ کیا جاۓ گا۔ اپنی نظروں کے سامنے ٹینڈر لسٹ میں اپنا نام ڈلوائیں اپنا ووٹ کاسٹ کریں اور پرانا ڈالا گیا جعلی ووٹ الیکشن عملے سے انکی لسٹ میں ہائی لائٹ کروائیں تاکہ آپکا ووٹ ضائع یا جعلی ہونے سے بچ سکے۔
تمام احباب یہ معلومات سب سے ضرور شیئر کریں۔