پاکستان ایک عظیم خواب کا نام ہے جو قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم سوچ کی عکاسی کرتا ہے، خدارا ووٹ ڈالنے سے پہلے اپنے ملک کے بارے میں سوچیں، آپ کا ملک قرضے میں جکڑا ہوا ہے، دشمن نان پاکستان آپ کی فوج کے خلاف ہیں، آپ کو دن بدن پستی کیطرف لے جارہے ہیں کیونکہ آپ کی ذہنیت غلامانہ کر دی گئی ہے، صرف اپنے لئے نہیں ہر محنت کش طبقے اور پیشے کے بارے میں سوچیں، ہمیں اس مظلوم طبقے کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔ اپنے ملک کو تنزلی اور غربت سے نکالنا ہے، خدارا اپنی سوچ کو وسیع کریں اور فرسودہ نظام حکومت کو مسترد کردیں۔#AbSirfImranKhan – Insaf Tv

1611

پاکستان ایک عظیم خواب کا نام ہے جو قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم سوچ کی عکاسی کرتا ہے، خدارا ووٹ ڈالنے سے پہلے اپنے ملک کے بارے میں سوچیں، آپ کا ملک قرضے میں جکڑا ہوا ہے، دشمن نان پاکستان آپ کی فوج کے خلاف ہیں، آپ کو دن بدن پستی کیطرف لے جارہے ہیں کیونکہ آپ کی ذہنیت غلامانہ کر دی گئی ہے، صرف اپنے لئے نہیں ہر محنت کش طبقے اور پیشے کے بارے میں سوچیں، ہمیں اس مظلوم طبقے کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔ اپنے ملک کو تنزلی اور غربت سے نکالنا ہے، خدارا اپنی سوچ کو وسیع کریں اور فرسودہ نظام حکومت کو مسترد کردیں۔

#AbSirfImranKhan