پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار پی کے 47 شہرام خان ترکئی کی دن بھر الیکشن کمپین کی جھلکیاں۔ – Insaf Tv

648

پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار پی کے 47 شہرام خان ترکئی کی دن بھر الیکشن کمپین کی جھلکیاں۔

پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار پی کے 47 شہرام خان ترکئی کی دن بھر الیکشن کمپین کی جھلکیاں۔

یو سی چکنودہ اور کالوں میں مختلف کارنر میٹنز میں شرکت کی اور دونوں یو سی میں بڑے شمولیتی جلسوں سے خطاب کیا۔ شہرام خان ترکئی پر حلقے کے عوام کا مکمل اعتماد اور بھرپور لیڈ سے الیکشن جیتوانے کیلئے پرعزم۔
#PTIElectionCampaign #Election2018 #Swabi #PK47 #PK47DaShahram