پاکستان نے او آئی سی میں بھارت کی کسی پیرائے میں بھی شمولیت کی مخالفت کردی…
پاکستان نے او آئی سی میں بھارت کی کسی پیرائے میں بھی شمولیت کی مخالفت کردی اور پاکستانی قیدی شاکراللہ کا معاملہ ہر عالمی فورم پر اٹھانے کا اعلان بھی کردیا، دفتر خارجہ نے یہ واضع کردیا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے مگر کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
#Pakistan #OIC