پشاور : خیبرپختونخوا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی کاروائی کے دوران اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے محکمہ قانون اور محکمہ خزانہ کے افسران کو اجلاس سے باہر نکال دیا۔ افسران بغیر تیاری کے اتنی اہم میٹنگ میں آئے جس پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی مشتاق غنی برہم ہوئے اور سیکرٹری محکمہ خزانہ اور سیکرٹری محکمہ قانون کو کل اجلاس میں طلب کر لیا۔ “سرکاری افسران بغیر تیاری کے اجلاس میں آئے ہیں۔ بغیر تیاری کے اتنے اہم اجلاس میں آنا اس اہم اجلاس کے وقت کا ضیاع ہے۔ ہم عوام کے پیسوں کا حساب کر رہے ہیں، اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئندہ تمام اجلاس میں متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز خود شرکت کریں اور تیاری کے ساتھ آئیں”۔ مشتاق غنی (06.12.18) #KPPACMeetings #KPAssemblyUpdates #MushtaqGhani

516

پشاور : خیبرپختونخوا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی کاروائی کے دوران اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے محکمہ قانون اور محکمہ خزانہ کے افسران کو اجلاس سے باہر نکال دیا۔ افسران بغیر تیاری کے اتنی اہم میٹنگ میں آئے جس پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی مشتاق غنی برہم ہوئے اور سیکرٹری محکمہ خزانہ اور سیکرٹری محکمہ قانون کو کل اجلاس میں طلب کر لیا۔

“سرکاری افسران بغیر تیاری کے اجلاس میں آئے ہیں۔ بغیر تیاری کے اتنے اہم اجلاس میں آنا اس اہم اجلاس کے وقت کا ضیاع ہے۔ ہم عوام کے پیسوں کا حساب کر رہے ہیں، اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئندہ تمام اجلاس میں متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز خود شرکت کریں اور تیاری کے ساتھ آئیں”۔ مشتاق غنی
(06.12.18)

#KPPACMeetings #KPAssemblyUpdates #MushtaqGhani